سابق سٹی ناظم کراچی مصطفیٰ کمال عدالت میں پیش

اراضی الاٹمنٹ کیس میں سابق سٹی ناظم کراچی مصطفیٰ کمال و دیگرملزمان عدالت میں پیش ہوئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملزمان کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ ریفرنس بےبنیاد ہے ،پلاٹ سرکاری نہیں،نجی اراضی ہے، عدالت نے کہا کہ جوسوال کیاجائے اس کا جواب دیں، عدالت نے استفسار کیا کہ یہ بتائیں ہاکرز کو کس سال زمین الاٹ کی گئی؟ یہ بتائیں کیازمین ہاکرز کولیز ہوئی؟ حیدر وحید ایڈووکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ زمین لیزنہیں ہوسکی تھی، یہ کبھی رفاعی پلاٹ رہاہی نہیں، نیب نے کہا کہ زمین 1980 میں ہاکرز اوردکانداروں کو لیز پردی … سابق سٹی ناظم کراچی مصطفیٰ کمال عدالت میں پیش پڑھنا جاری رکھیں