سابق صدر آصف زرداری کو کونسی بیماری، ڈاکٹرز نے بتا دیا

سابق صدر آصف زرداری کو کونسی بیماری، ڈاکٹرز نے بتا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کے طبی معائنےکے لیے میڈیکل بورڈتشکیل دے دیا گیا،پمز اسپتال کے پروفیسرشجی صدیقی کو 4 رکنی میڈیکل بورڈکا سربراہ مقررکیا گیا ہے ،میڈیکل بورڈمیں شعبہ نیوروسرجری،قلب اورمیڈیسن کے ماہرین شامل ہیں،

آصف زرداری کو کچھ ہوا تو حکومت کو نہیں چھوڑیں گے، پیپلز پارٹی کی دھمکی

جیل سے نکلنے کا بہانہ، سیاسی لیڈر ہوتے ہیں بیمار، باغی ٹی وی کی خصوصی رپورٹ

میڈیکل بورڈ میں ڈاکٹر نعیم ملک،ڈاکٹر عامر شاہ اورڈاکٹر ذوالفقار غوری شامل ہیں ،میڈیکل بورڈ نے سابق صدر آصف زرداری کا طبی معائنہ کر لیا،آصف زرداری کا بلڈپریشراورشوگرٹیسٹ کر لیا گیا،آصف زرداری کا بلڈ پریشر نارمل اورشوگر لیول کم ہے، آصف زرداری کے ایکسرے اور ای سی جی ٹیسٹ بھی کر لیا گیا،آصف زرداری کو کمر میں شدید درد کی شکایت ہے،

آصف زرداری جیل میں اے سی، ٹی وی، فریج رکھ لے، لیکن…..عدالت

سہولتیں کون سی ہیں جو لے لیں گے، آصف زرداری کا شکوہ

Comments are closed.