سابقہ شوہر کو قتل کیوں کیا؟ خاتون نے دوسری شادی کرکے ایسا کام کیا کہ پولیس نے سر پکڑلیا

0
28
سابقہ-شوہر-کو-قتل-کیوں-کیا؟-خاتون-نے-دوسری-شادی-کرکے-ایسا-کام-کیا-کہ-پولیس-نے-سر-پکڑلیا #Baaghi

سابقہ شوہر کو قتل کیوں کیا؟ خاتون نے دوسری شادی کرکے ایسا کام کیا کہ پولیس نے سر پکڑلیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق باجوڑ میں بیوی نے اپنے پہلے والے شوہر کا بدلہ لینے کیلئے ایک سال قبل شادی کرنے والے نئے شوہر گٗلستان کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔

باجوڑ پولیس نے بروقت کارروئی کی اور ملزمہ کو آلہ قتل سمیت موقع پر گرفتارکر لیا لاش HQ خار ہسپتال منتقل کر دی گئی میڈیکل رپورٹ کے مطابق مقتول کو گولیاں مار قتل کردیا ہے۔

گزشتہ شب باجوڑ پولیس کو اطلاع ملی کہ عنات قعلا کے قریب کشمیری بی بی نام کی عورت نے اپنی شوہر گٗلستان کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔اطلاع ملتی ہی ڈی پی او باجوڑ عبدالصمد نے SP انوسٹی گیشن محمد زمان کی سربراہی میں اسی وقت خصوصی ٹیم تشکیل دی جنہوں نے موقع پر جاکر ملزمہ کشمیری بی بی کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔ملزمہ کشمیری بی بی نے پولیس کو بتایا کہ گٗلستان نامی شخص جس سے ایک سال قبل میری شادی ہوئی تھی، کرایہ پر گھر لیکر اپنی حفاظت کیلئے پستول خریدی تھی۔

ملزمہ نے پولیس کو مزید بتایا کہ میرے سابقہ شوہر شاہ زمین کو مقتول یعنی گٗلستان ہی نے زہریلی انجکشن لگا کر قتل کردیا تھا جب مجھے واقعہ کا علم ہوا تو اس وقت سے گلستان کیساتھ میں نے پہلے دوستی اور بعد میں شادی کرکے قتل کرنے کا منصوبہ بنایا تاکہ سابقہ شوہر کا بدلہ لے سکوں

بزدار کے حلقے میں فی میل نرسنگ سٹاف کو افسران کی جانب سے بستر گرم کی فرمائشیں،تہلکہ خیز انکشافات

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

Leave a reply