سابق صوبائی وزیر سبطین خان کی ضمانت منظور

تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر سبطین خان کی ضمانت کی درخواست منظور کر لی گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر سبطین خان کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی، عدالت نے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا ،لاہور ہائیکورٹ نے ممبر صوبائی اسمبلی سبطین خان کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی ،لاہورہائی کورٹ نے سبطین خان کی ضمانت50لاکھ روپےمچلکوں کے عوض منظور کی سبطین خان کو نیب نے گرفتار کیا ہوا تھا وہ جوڈیشل ریمانڈ پر تھے، سبطین خان پر الزام ہے کہ انہوں نے 2007 میں جب چوہدری … سابق صوبائی وزیر سبطین خان کی ضمانت منظور پڑھنا جاری رکھیں