سابق صوبائی وزیر منظور وسان کے بھائی نادر وسان انتقال کرگئے

0
24

سابق صوبائی وزیرمنظوروسان کے بھائی سابق ایم این اے نواب وسان کے چچااورسابق ڈسٹرکٹ چیئرمین شہریاروسان کے والد نادروسان طویل علالت کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے۔
تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء سابق وزیر داخلہ منظور حسین وسان کے بھائی سابق ضلع نظام خیرپور شہریار وسان کے والد ایڈمنسٹیٹر نادر وسان طویل عرصہ بیمار ہونے کے باعث کراچی کی نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے ہیں جن کی نماز جنازہ آج صبح 8 بجے وسان ھائوس کوٹڈجی میں ادا کی جائیگی۔

Leave a reply