دی نیوز کے سنیئرصحافی صابر شاہ کی ہمشیرہ وفات پاگئیں
لاہور:دی نیوز اخبار کے سنیئر صحافی بزنس رپورٹر اور تجزیہ نگار صابر شاہ کی ہمشیرہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں. مرحومہ بہت نیک خاتون تھیں. مرحومہ کا نما ز جنازہ رات 9 بجےB-329 ایڈن سٹی ڈی ایچ اے فیز 8 لاھورمیں ادا کی جائے گی.ادارہ مرحومہ کی وفات پر ورثا کے غم میں برابر کا شریک ہے.