إنا لله وإنا إليه راجعون:‌مانسہرہ سے غمگین کردینے والی خبرآگئی:ایک ہی گھرکے 7 افراد جانبحق

0
42

مانسہرہ:إنا لله وإنا إليه راجعون:‌مانسہرہ سےغمگین کردینے والی خبرآگئی:ایک ہی گھرکے 7 افراد جانبحق،اطلاعات کے مطابق مانسہرہ میں دریائے سرن میں گاڑی گرنے سے7افراد جاں بحق جب کہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق دریا میں گاڑی گرنے سے جاں بحق ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کی 2 خواتین اور2 بچے بھی شامل ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق بدقسمت خاندان شاپنگ کے بعد ترمنگ جا رہا تھاکہ گوجرہ کے مقام پرحادثے کا شکار ہوگیا۔

یاد رہےکہ اس سے پہلے بھی اسی علاقے میں ایسے کئی واقعات ہوچکے ہیں جن کا سبب ذمہ ذاری بتایا جارہا ہے

Leave a reply