صدر جنرل اسمبلی کی قریشی سے ملاقات، کیا ہوئی بات؟

صدر جنرل اسمبلی کی قریشی سے ملاقات، کیا ہوئی بات؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدر اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات ہوئی ہے ملاقات میں مسئلہ فلسطین، مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال اور افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فلسطین سے متعلق جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس بلانے کیلئے کاوشوں کی تعریف کی. شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اسرائیلی مظالم رکوانے کیلئے سیز فائر پہلا مقصد تھا جس میں کامیابی ملی، قراردادوں کی روشنی میں مسئلہ فلسطین … صدر جنرل اسمبلی کی قریشی سے ملاقات، کیا ہوئی بات؟ پڑھنا جاری رکھیں