سعدیہ غفار اور حسن حیات خان کی نسبت طے پا گئی

پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ 26 سالہ سعدیہ غفار اور گلوکار و اداکار 27 سالہ حسن حیات خان کی بھی نسبت طےپا گئی سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر دونوں کی جانب سے شادی کی بات پکی ہونے کا باقاعدہ اعلان کیا گیا انکی دوستی بہت پرانی تھی جسے اب انہوں نے رشتے میں بدلنے کا فیصلہ کیا ہے انسٹا گرام پر تصویر کرتے ہوئے ہارٹ والا ایموجی بنایا تصویر میں دونوں نے کالا لباس پہنا ہےاور بہت خوش نظر آ رہے ہیں دونوں کو ساتھی شوبز اداکاروں سمیت مداحوں کی جانب سے ڈھیروں دعائیں اور … سعدیہ غفار اور حسن حیات خان کی نسبت طے پا گئی پڑھنا جاری رکھیں