صدرمملکت کی زیر صدارت علماء کرام کی بیٹھک جاری، رمضان میں عبادات بارے جاری ہو گا اعلامیہ

0
83

صدرمملکت کی زیر صدارت علماء کرام کی بیٹھک جاری، رمضان میں عبادات بارے جاری ہو گا اعلامیہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی سربراہی میں علماء سے مشاورتی اجلاس شروع ہو گیا ہے،اجلاس میں تمام صوبوں سے علماء کرام ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شریک ہیں،اجلاس میں رمضان المبارک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے موثر لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔

اجلاس میں چاروں صوبوں کے گورنر، صدر آزاد کشمیر، گورنر گلگت بلتستان اور معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہیں،

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوروناوائرس کی وجہ سے کئی حالات سخت اور کئی معمول کے ہوں گے،مساجد اورمدارس زکواۃ دینے کاسلسلہ جاری رکھیں،

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ کوروناسے بچاوَ کےلیے احتیاطی تدابیر اختیا ر کرنے ہوں گے،کورونا سے نجات اور گناہوں کی مغفرت کےلیے اللہ سے دعا کریں،امید ہے مساجد میں کوروناسے بچاوَ کے لیے احتیاطی تدابیر اختیا ر کی جائیں گی ، میں مشکور ہوں پچھلی محفل میں اچھی باتیں ہوئی تھیں، ہم علماء کرام کے ساتھ مشورہ کرنا چاہتے ہیں، حکومت اقدامات کر رہی ہے، رمضان کے مہینے میں قوم کو ایک میسج جانا چاہئے

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

کرونا وائرس کی بے چینی میں بانی دعو ت اسلامی مولانا محمد الیاس عطار قادری کا بڑا اعلان

اجلاس میں علماء کرام اپنی رائے دیں گے اور رمضان المبارک میں تراویح کی ادائیگی کے حوالہ سے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جائے گا

کرونا وائرس، انتہائی اہم حکومتی شخصیت کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ، کیا مدد مانگ لی؟

Leave a reply