اسرائیلی حکومت کی مدد کرنے پر سعودی ولی عہد کو اسرائیل کی جانب سے اہم ایوارڈ دینے کا اعلان

اسرائیلی حکومت کی مدد کرنے پر سعودی ولی عہد کو اسرائیل کی جانب سے اہم ایوارڈ دینے کا اعلان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکومت کی مدد کرنے پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو اسرائیل کی طرف سے اہم ترین ایوارڈ دیا جائے گا خبر رساں ادارے کے مطابق فرینڈز آف زیون ہیریٹیج سنٹر نے 11 عالمی رہنماؤں کو فرینڈز آف زیون ایوارڈ دینے لا کا اعلان کیا ا ہے۔ ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اور بحرین کے علاوہ مراکش اور عمان کے رہنما بھی شامل ہیں۔ وہ مسلم … اسرائیلی حکومت کی مدد کرنے پر سعودی ولی عہد کو اسرائیل کی جانب سے اہم ایوارڈ دینے کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں