سعودی سفیر کی وزیر مذہبی امور سے ملاقات،عمرہ کا آغاز کب سے ہو گا؟ سفیر نے بتا دیا

سعودی سفیر کی وزیر مذہبی امور سے ملاقات،عمرہ کا آغاز کب سے ہو گا؟ سفیر نے بتا دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات کی ہے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا کہ پاک سعودی تعلقات اخوت، بھائی چارے اور تعاون کے مضبوط رشتوں سے جڑے ہوئے ہیں۔ پاکستانی عوام خادم الحرمین الشریفین کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگو ہیں۔ … سعودی سفیر کی وزیر مذہبی امور سے ملاقات،عمرہ کا آغاز کب سے ہو گا؟ سفیر نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں