سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون کا اجلاس، وزیر قانون کی عدم شرکت پر چیئرمین کمیٹی نے کیا کہا؟

0
17

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون کا اجلاس، وزیر قانون کی عدم شرکت پر چیئرمین کمیٹی نے کیا کہا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محمد جاوید عباسی کی زیرصدارت سینیٹ کی قانون و انصاف کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس ہوا،اجلاس میں وزیرقانون فروغ نسیم کی عدم موجودگی پرچیئرمین کمیٹی نے برہمی کا اظہار کیا،

چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ صبح سینیٹ کےاجلاس میں وزیرقانون موجودتھے،یہاں کیوں نہیں آئے،افسوس کےساتھ سیکریٹری قانون بھی اجلاس میں شرکت نہیں کرتے،اتنی اہم قانون سازی ہو رہی ہےاوروزیرقانون موجودنہیں

ہم اپنی سرزمین پرکسی دہشتگرد گروپ کوکام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم

نائن الیون کے بعد پاکستان نے امریکہ کی جنگ میں شامل ہو کر بہت بڑی غلطی کی، وزیراعظم عمران خان

وزیر پارلیمانی امور نے کہا کہ وزیر قانون کسی کام کی وجہ سے چلے گئے،ان کہ جگہ میں آیا ہوں،چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ سینیٹ اجلاس کے دوران کمیٹی اجلاس بلانے کا اختیارچیئرمین سینیٹ کے پاس ہے،

سینیٹ اجلاس میں مشاہد اللہ اور بیرسٹر سیف میں ہوئی تلخ کلامی، وجہ کیا؟

Leave a reply