کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں گھر کے پانی کے ٹینک کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے چار افراد جان کی بازی ہار گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعے میں ایک شخص کی حالت غیر بھی ہوئی، جبکہ جاں بحق افراد کی لاشوں کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ٹینک میں مبینہ طور پر گٹر کا پانی بھر جانے سے زہریلی گیس پیدا ہوئی تھی، جس کی وجہ سے صفائی کے دوران چاروں افراد دم گھٹنے سے جاں بحق ہوئے۔

آسٹریا کے شہر گراز کے اسکول میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک

تعمیراتی شعبے اور کم لاگت گھروں کے لیے ریلیف، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم

وفاقی بجٹ 2025-26 میں سپریم کورٹ کے لیے 6 ارب 64 کروڑ روپے مختص

نان فائلرز اب گاڑی، جائیداد نہیں خرید سکیں گے اور بینک اکاؤنٹ بھی نہیں کھلے گا

Shares: