بیوی کی سفاکی، شوہر کو ہتھوڑے کے وار سے قتل کروا کر سر اور ہاتھ بدن سے الگ کر لئے

0
51

بیوی کی سفاکی، شوہر کو ہتھوڑے کے وار سے قتل کروا کر سر اور ہاتھ بدن سے الگ کر لئے

عمرزئی میں نوجوان کی اندھناک قتل کیس کا ڈراپ سین، بیوی اور دوست قاتل نکلے۔

تھانہ عمرزئی پولیس کی کامیاب کاروائی.اندھے قتل کیس کے ملزمان 4 دن کے اندر گرفتار۔ملزمان نے مقتول محمد جمیل کے سر اور بازو کاٹ کر پڑانگ ماجوکی میں دفن کیا تھاجبکہ جسدخاکی چینہ روڈ پر دریابرد کی تھی۔ملزمان عباد اور حسین اللہ نے اعتراف جرم کرلیا

ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد نے تھانہ عمرزئی کے حدود چینہ روڈ سے برامد ہونے والے اندوہناک قتل کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کیلئے ایس پی نویسٹیگشن سجاد خان کی نگرانی میں پولیس ٹیم تشکیل دی جس میں ڈی ایس پی تنگی حیدرخان۔ایس ایچ او عمرزئی کاشف خان، سی آئی او کبیر خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم عباد اور حسین اللہ تک رسائی حاصل کرلی۔ملزمان عباد کے مطابق مقتول محمد جمیل کیساتھ ان بیوی کی ایماء پر پہلے ھاتھا پائی شروع کی پھر مقتول کے بیوی کی ایماء پرہتھوڑے کے پے درپے وار سے محمد جمیل کو قتل کردیا بعد میں چینگ چی ڈرئیور حسین اللہ اور مقتول کی بیوی کیساتھ مل کر مقتول کا سر اور ھاتھ تن سے جدا کر دئیے۔سر اور ھاتھ کاٹنے کی وجہ شناخت چھپانے کی خاطر کیا

ملزم عباد کے مقتول کے بیوی کیساتھ دیرینہ مراسم تھے۔ملزمان کے مطابق مقتول کی سر اور ھاتھ کو پڑانگ ماجوکے جبکہ باقی ماندہ جسدخاکی عمرزئی چینہ میں پھینکی تھی ہے۔پولیس نے ملزمان کی نشاندہی پر مقتول کا سر اور بازو ماجوکی سے برآمد کرلی۔ تینوں ملزمان کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

پانی پینے کے بہانے گھر میں گھس کر لڑکی سے گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار

زبانی نکاح،پھر حق زوجیت ادا،پھر شادی سے انکار،خاتون پولیس اہلکار بھی ہوئی زیادتی کا شکار

10 سالہ بچے کے ساتھ مسجد کے حجرے میں برہنہ حالت میں امام مسجد گرفتار

بنی گالہ کے کتوں سے کھیلنے والی "فرح”رات کے اندھیرے میں برقع پہن کر ہوئی فرار

ہمیں چائے کے ساتھ کبھی بسکٹ بھی نہ کھلائے اورفرح گجر کو جو دل چاہا

فرح خان کتنی جائیدادوں کی مالک ہیں؟ تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آ گئیں

بنی گالہ میں کتے سے کھیلنے والی فرح کا اصل نام کیا؟ بھاگنے کی تصویر بھی وائرل

بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح نے خاموشی توڑ دی

کزن کے ساتھ بدفعلی،حالت غیر ہونے پر چار سالہ بچے کو گٹر میں پھینک دیا

میاں بیوی اور ان کی کمسن بچی کے اندھے قتل میں ملوث سفاک باپ گرفتار

شادی کے بعد سسر کرتا رہا نئی نویلی دلہن کے ساتھ مسلسل گھناؤنا کام

Leave a reply