گھریلو ناچاقی پر بیوی کو قتل کرنیوالا سفاک ملزم گرفتار
گھریلو ناچاقی پر بیوی کو قتل کرنیوالا سفاک ملزم گرفتار گجر پورہ پولیس ان ایکشن،بیوی کے قتل میں ملوث سفاک شوہر گرفتارکر لیا گیا ایس ایچ او گجر پورہ افضل سندھو کے مطابق گجر پورہ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ملزم احسان کو فوری گرفتار کیا۔مرکزی ملزم احسان نے اپنی بیوی کو گھریلو ناچاقی پر پسٹل سے فائر کر کے قتل کیا تھا احسان کی بیوی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہوئے موقع پر جاں بحق ہو گئی تھی۔ گجر پورہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مقتولہ خاتون کے والد کی مدعیت میں واقعہ کا مقدمہ درج کیا تھا مرکزی ملزم احسان سابقہ ریکارڈ یافتہ جس پر ناجائز اسلحہ چوری اور دھمکیوں کے مقدمات درج تھے مرکزی ملزم احسان کی بروقت گرفتاری پر ایس ایچ او گجر پورہ اور ان کی ٹیم کو ایس پی سول لائنز کی جانب سے شاباش دی گئی اور کہا گیا کہ سفاک قاتل کو جلد از جلد عبرتناک سزا دلوائی جائے گی قبل ازیں جناح ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر کو ہراساں کرنے والے ملزمان گرفتارکر لئے گئے، گارڈن ٹاؤن پولیس نے بروقت کاروائی کی اولیڈی ڈاکٹر کو ہراساں کرنے والے نوجوان پولیس کی گرفت میں آ گئے، متاثرہ لیڈی ڈاکٹر … گھریلو ناچاقی پر بیوی کو قتل کرنیوالا سفاک ملزم گرفتار پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں