سفارتی سطح پراور اندرون ملک متعدد شعبوں میں حکومتی شاندار کامیابیاں، وزیراعظم بھی حیران

سفارتی سطح پر اندرون ملک متعدد شعبوں میں حکومتی شاندار کامیابیاں، وزیراعظم بھی حیران باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان کا تشخص اور نئے پاکستان کی شناخت کو اجاگر کرنے کے حوالہ سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر تعلیم شفقت محمود، معاون خصوصی سیّد ذوالفقار عباس بخاری، معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان، معاون خصوصی معید یوسف اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے چیئرمین سینیٹر فیصل جاوید نے شرکت کی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ موجودہ دورِ حکومت میں نہ صرف … سفارتی سطح پراور اندرون ملک متعدد شعبوں میں حکومتی شاندار کامیابیاں، وزیراعظم بھی حیران پڑھنا جاری رکھیں