سگی بہن کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم گرفتار

0
50

کالام میں اپنی سگی بہن کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم گرفتار

ملاکنڈ سے تعلق رکھنے والی لڑکی نے مقدمہ درج کروایا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ اس کے سگے بھائی نے اسے تین بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ الزام کے بعد پولیس نے لڑکی کے میڈیکل کے لئے بورڈ بنایا ہے تاہم ابھی تک ٹیسٹ کا نتیجہ سامنے نہیں آیا ہے

پچیس سالہ لڑکی نے مدین تھانہ میں رپورٹ درج کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پہلے واقعے میں ان کے بڑے بھائی نے نو اگست کو انہیں سیر کے لئے کالام لے گیا اور اسی رات ہوٹل میں ان کے ساتھ زبرستی جنسی تعلق قائم کیا۔ چند دن بعد چودہ اگست کو ان کے بھائی نے انہیں دوبارہ سیر کے لئے کالام لے آیا اور رات کو ان ان کے ساتھ زبرستی بد فعلی کی اور ان کی عزت لوٹی۔اگلے روز صبح مدین کے لئے نکلے اور پندرہ اگست کی رات مدین کے نجی ہوٹل میں دوبارہ ان کے سگے بھائی نے ان سے جنسی تعلق قائم کیا۔

متاثرہ لڑکی کے مطابق پھر وہ واپس گھر لوٹی تو چند روز بعد بھائی نے دوبارہ جانے کی ضد کی اور انکار پر انہوں نے مجھے تشدد کا نشانہ بنایا۔متاثرہ لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ اس تمام صورتحال سے تنگ آکر اپنے بہن کو سارا معاملہ بتا دیا۔ بہن اور بہنوئی کے ہمراہ ملاکنڈ پولیس سٹیشن گئی اور مقدمہ درج کروایا،پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

پولیس اہلکار نے لڑکی کو منہ بولی بیٹی بنا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، نازیبا ویڈیو بھی بنا لیں

نوجوان لڑکی سے چار افراد کی زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس ان ایکشن

Leave a reply