صحافت کے نام پر جسم فروشی کا اڈہ ،30 سے زائد مردوخواتین گرفتار
صحافت کے نام پر جسم فروشی کا اڈہ ،30 سے زائد مردوخواتین گرفتار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں پولیس نے کاروائی کی ہے اور صحافت کے نام پر جسم فروشی کا دھندہ کرنیوالے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے لاہور پولیس نے نواب ٹاؤن میں کاروائی کی ہے، جس جگہ کاروائی کی گئی تھی وہاں پی یو جے آفشیل کے بینر لگے ہوئے تھے جبکہ اس مقام کو میڈیا کا دفتر کہا جا رہا تھا، پولیس نے نواب ٹاؤن میں یوٹیوب چینل اور صحافت کی آڑ میں جسم فروشی کرنے والا گروہ گرفتار کرلیا گیا، پولیس نے قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر 30 سے زائد مرد و خواتین کوگرفتار کیا ہے نواب ٹاؤن تھانہ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان یوٹیوب چینل کی آڑ میں جسم فروشی کا دھندہ کر رہے تھے، ملزمان نے قحبہ خانے کی عمارت کے باہر یوٹیوب چینل کی فلیکسز لگا رکھی تھیں، ملزمان نے مکروہ دھندے کو جاری رکھنے کیلئے یوٹیوب چینل بنا رکھا ہے قحبہ خانہ سلیم مسیح عرف وسیم بھٹی کی جانب سے چلایا جا رہا تھا پی یو جے آفیشل کا اڈہ پکڑا گیا یوٹیوب چینل کی آڑ میں جسم فروشی کا دھندہ کرنے … صحافت کے نام پر جسم فروشی کا اڈہ ،30 سے زائد مردوخواتین گرفتار پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں