حسنین شاہ کو کرائے کے قاتلوں کے ذریعے قتل کرائے جانے کا انکشاف

حسنین شاہ کو کرائے کے قاتلوں کے ذریعے قتل کرائے جانے کا انکشاف لاہور میں صحافی قتل کیس کی ابتدائی رپورٹ آئی جی پنجاب کو بھجوا دی گئی رپورٹ کے مطابق حسنین شاہ کو شملہ پہاڑی کے قریب نشانہ بنایا گیا حسنین شاہ کو دو موٹر سائیکل سواروں نے گولیاں ماریں ،حسنین شاہ کے سینے اور پیٹ میں 10 سے زائد گولیوں کے نشان تھے حسنین شاہ کو پیشہ ور قاتل کی مدد سے نشانہ گیا،حملہ آور کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سے ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوشش جاری ہے حسنین شاہ کے موبائل کی سی ڈی آر … حسنین شاہ کو کرائے کے قاتلوں کے ذریعے قتل کرائے جانے کا انکشاف پڑھنا جاری رکھیں