آپ صحافی رہیں، قصائی نہ بنیں، شیخ رشید نے ایسا کیوں کہا؟
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ آپ صحافی رہیں قصائی نہ بنیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد اور فیصل واوڈا نے کراچی میں پریس کانفرنس کی، اس موقع پر صحافی نے فیصل واوڈا سے سوال کیا کہ آپ نے کہا تھا نوکریاں ملیں گی ورنہ میری تکہ بوٹی کردینا، اب عوام آپ کی چھوٹی بوٹی بنائیں یا بڑی؟ آپ نے کہا تھا نوکریاں ملیں گی ورنہ میری تکہ بوٹی کردینا، اب عوام آپ کی چھوٹی بوٹی بنائیں یا بڑی؟ صحافی کا فیصل واوڈا سے سوال فیصل واوڈا کو چھوڑیں، آپ صحافی رہیں، قصائی نہ بنیں، شیخ رشید یہ کہہ کر چلتے بنے#AzadiMarch27October #PakistanRisingAgain #CountdownToNiaziSurrender pic.twitter.com/ncphgIY7js — Adeel Ahsan (@syedadeelahsan) October 4, 2019 اس سوال کے جواب میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ واوڈا صاحب کو چھوڑیں وہ میرے مہمان تھے،فیصل واوڈا کو چھوڑیں، آپ صحافی رہیں، قصائی نہ بنیں، شیخ رشید یہ کہہ کر چلتے بنے. وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے ہمراہ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ فضل الرحمان کو ایسا بٹھائیں گے کہ کھڑے ہونے کے قابل نہیں رہیں گے،مولانا فضل الرحمان کاوزن کم کرنے … آپ صحافی رہیں، قصائی نہ بنیں، شیخ رشید نے ایسا کیوں کہا؟ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں