صحافیوں کے حقوق سے متعلق کیس کی سماعت ملتوی
صحافیوں کے حقوق سے متعلق کیس کی سماعت ملتوی اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافیوں کے حقوق سے متعلق کیس کی سماعت 8 مارچ تک ملتوی کر دی گئی اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیمرا سے رپورٹ طلب کرلی،ٹی وی صحافیوں کے بنیادی حقوق سے متعلق اختیار استعمال کیوں نہیں کر رہے؟ عدالت نے جواب طلب کر لیا،عدالتی معاون نے عدالت میں کہا کہ آرڈیننس کے مطابق پیمرا صحافیوں کی تنخواہوں سمیت تمام معاملات دیکھ سکتا ہے، جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پہلے پیمرا سے اس معاملے پر جواب طلب کر لیتے ہیں ،ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہا کہ مین پریس کونسل اور چیئرمین آئی ٹی این ای کی تعیناتی کی سمری بھیجی جا چکی،عدالتی معاون نے کہا کہ یونیسکو کہتی ہے میڈیا اونرشپ میں اجارہ داری نہیں ہونی چاہیے، درخواست گزارنے کہا کہ پاکستان میں الیکٹرانک میڈیا میں نوکریوں سے متعلق کوئی قانون ہی نہیں 10،10 سال سے لوگ ایک ہی تنخواہ پر کام کر رہے ہیں ،لوگ ڈیوٹی کر کے آتے ہیں اگلے دن اسی آفس میں سیڑھیاں چڑھنے سے روک دیا جاتا ہے،عدالتی معاون نے کہا کہ سارے معاملات پر پیمرا بھی ایکشن لے سکتا ہے پیمرا کو … صحافیوں کے حقوق سے متعلق کیس کی سماعت ملتوی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں