صحافیوں کے خلاف مقدمات ہوں تو صحافتی تنظیمیں آجاتی ہیں کہ مقدمہ واپس لو،سپریم کورٹ

صحافیوں کے خلاف مقدمات ہوں تو صحافتی تنظیمیں آجاتی ہیں کہ مقدمہ واپس لو،سپریم کورٹ سپریم کورٹ میں کیپٹن ر صفدر کے بھائی ایم این اے سجاد اعوان کی جائیداد کے تنازعہ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی قائمقام چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی ،وکیل درخواست گزار رانا وقار نے عدالت میں کہا کہ کیس کو مانسہرہ سے پشاور ٹرانسفر کرنے کی درخواست ہے بار کونسل مانسہرہ نے سابق جج اعجاز افضل اور ان کے بھائی کے خلاف ایف آئی آر پر مقدمات سننے سے منع کر دیا تھا ،وکیل سجاد اعوان … صحافیوں کے خلاف مقدمات ہوں تو صحافتی تنظیمیں آجاتی ہیں کہ مقدمہ واپس لو،سپریم کورٹ پڑھنا جاری رکھیں