شاہینوں کے شہر سرگودھا میں صحافیوں نے پریس کانفرنس میں فیاض الحسن چوہان کو کھری کھری سنا دیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شاہینوں کے شہر سرگودھا میں پنجاب کے صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کو پریس کانفرنس کرنا مہنگا پڑ گیا پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں نے اخبارات کو اشتہارات کی بندش، سی پی این ای اور اے پی این ایس کی جانب سے مقامی اخبار کو ممبر شپ نہ دینے، نئی میڈیا پالیسی،صحافیوں کے بے روزگار ہونے پر تابڑ توڑ سوال کئے تو فیاض الحسن چوہان بے بس نظر آئے صحافیوں نے پریس کانفرنس کے دوران احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ چالیس سالوں میں سرگودھا کا کوئی اخبار لسٹ میں نہیں آیا جس … شاہینوں کے شہر سرگودھا میں صحافیوں نے پریس کانفرنس میں فیاض الحسن چوہان کو کھری کھری سنا دیں پڑھنا جاری رکھیں