fbpx

سہولتیں دیں گے توسرمایہ کار ایسے آئیں گے جیسے شہد کی مکھیاں،وزیراعظم

سہولتیں دیں گے توسرمایہ کار ایسے آئیں گے جیسے شہد کی مکھیاں،وزیراعظم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے،

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بلوچستان ترقی کے سفر میں پیچھے رہ گیا ہے ،وزیراعلیٰ نے اچھی تقریر کی لیکن اگر اردو میں کرتے تو لوگ بہتر انداز میں سمجھتے 60 کی دہائی میں پاکستان تیزی سے ترقی کر رہا تھا .اس وقت ہم رول ماڈل تھے،گوادر سے بلوچستان سمیت پورے پاکستان کوفائدہ ہو گا، پاکستان عظیم ملک بننے جا رہا ہے .بلوچستان ترقی کے سفرمیں پیچھے رہ گیا،چین سمیت دیگر ملکوں کے سرمایہ کاروں کوسہولیات دیں گے، جو بھی انڈسٹری لگانا چاہتا ہے ان کو ہر قسم کی سہولیات دیں گے .

 

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ون ونڈو آپریشن شروع کررہے ہیں جس سے سرمایہ کاروں کو سہولت ملے گی ،اگرہم سہولتیں دیں گے توسرمایہ کار ایسےآئیں گے جیسے شہد کی مکھیاں آتی ہیں .ماضی میں ہم نے ایکسپورٹ پرتوجہ نہیں دی ،ہماری کوشش ہے کہ ان علاقوں پرزیادہ توجہ دیں جو پیچھے رہ گئے ،پہلی بار پسماندہ علاقوں کوزیادہ فنڈزدیا گیا،بلوچستان بڑا علاقہ ہے ،روڈ انفراسٹرکچر کے بغیر ترقی نہیں آئے گی،وفاقی حکومت نے بلوچستان کیلئے 730ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج کا اعلان کیا ہے، گوادر میں ٹیکنیکل کالج کےعلاوہ یونیورسٹی بھی بن رہی ہے ،مچھیروں کی سہولیات کیلئے بھی پروگرام لیکر آ رہے ہیں ،وسطی ایشیائی ممالک بھی گوادر میں دلچسپی لے رہے ہیں ، خطے کے تمام ممالک کی کوشش ہےکہ افغانستان میں امن ہو،خانہ جنگی کا نقصان افغانستان کے علاوہ خطے کے ممالک کو بھی ہوگا،شہروں کیلئے ماسٹرپلان بہت ضروری ہے،

کیا علی سدپارہ واقعی زندہ ہیں؟ ریسکیوٹیم نے ہار کیوں نہیں‌مانی ؟تہلکہ خیز انکشافات

محمد علی سدپارہ سے کہاں غلطی ہوئی؟ تاریخی سرچ آپریشن میں کیا چل رہا ہے؟ اہم معلومات

کے ٹو پر لاپتا پاکستانی کوہ پیماعلی سدپارہ کی موت کی تصدیق

کے ٹو نے والد کو ہمیشہ کیلئے اپنی آغوش میں لے لیا،ساجد سدپارہ

محمد علی سدپارہ اور بیٹے کوکون سے اعزاز دیئے جائیں گے؟ حکومت نے اعلان کر دیا

دنیا کے سب سے خوبصورت سٹیڈیم میں پہلا کرکٹ میچ علی سدپاہ کے نام

شوبز شارک نے گوادر ڈولفن کو کتنے رنز کا ٹارگٹ دے دیا ؟

آئندہ سال سپر لیگ سے پہلے گوادر میں پریکٹس میچز کھیلے جائیں گے، وسیم خان