کورونا وائرس : سکینہ سمو کی اپنی صحت کے حوالے سے خبروں کی تردید

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف لیجنڈری اداکارہ و ہدایتکارہ سکینہ سموکا کہنا ہے کہ وہ کسی سے بھی اپنی صحت سے متعلق کوئی بات نہیں کرنا چاہتی ہیں۔ میری صحت کے بارے میں سوشل میدیا پر جھوٹی خبریں پھیلائی گئی ہیں- باغی ٹی وی : گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر یہ خبر زیر گردش ہیں کہ معروف اداکارہ سکینہ سمو اور اداکارہ روبینہ اشرف کورونا وائرس کاشکار ہوگئی ہیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک فیس بُک پوسٹ شیئر کی جس میں لکھا ہوا تھا کہ کورونا کی وجہ سے سکینہ سمو انتقال کر گئی ہیں اس … کورونا وائرس : سکینہ سمو کی اپنی صحت کے حوالے سے خبروں کی تردید پڑھنا جاری رکھیں