سلام موٹروے پولیس ، عوام کہنے پر مجبور آخر ایسا کیا کر دیا؟

شجاع آباد

بستی ملوک مین موٹروے روڈ پر کئی روز سے سیوریج لائن بند ہونے کی وجہ سے پانی جمع تھا جس کی وجہ سے مسافر حضرات ٹرانسپوٹ سمیت مقامی آبادی و دوکاندار حضرات کو شدید مشکلات در پیش تھیں ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ مقامی افراد,کاروباری حضرات اس مسلے پر کوئی پیش رفت کرتے لیکن کسی کو بھی توفیق نہ ہوئی

موٹروے پولیس نے اپنی مدد آپ کے تحت اس مسلے کو حل کرنے کےلئے اقدامات کئے اور چوہدری وسیم اسلم کے تعاون سے پمپ چلوا کر مین حول سے پانی چالو کروایا اور بند لائنز کو چالو کرنے کےلئے صفائی کروائی پیٹر انجن پمپ سے گڑھ سے پانی نکالا اور روڈ سے گندا پانی صاف کروانے کی بھر پور کوشش کی۔۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.