سمندر کے قریب زمینوں پر قبضے کرکے بیچ دی گئیں،علی زیدی کا انکشاف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 112چھوٹے ڈیمز بنا رہے ہیں، فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ تمام صوبوں میں بڑے ڈیمز بن رہے ہیں ہم اپنے اعتماد کی وجہ سے یہاں تک پہنچے،باقی 3بڑے ڈیمز پر کوئی تعصب نہیں برتا گیا،سندھ بیراج پر کام شروع ہوچکا ہے،داسو،مہمند اور دیا مر بھاشا ڈیم پر کام شروع ہوچکا ہے، منصوبوں کیلئے 80فیصد فنڈ وزارت آبی وسائل اور 20فیصد حکومت دے گی، وفاقی وزیر برائے بحری امور علی حیدر زیدی نے کہا کہ جمہوریت میں انسان کو جواب دینے ہوتے … سمندر کے قریب زمینوں پر قبضے کرکے بیچ دی گئیں،علی زیدی کا انکشاف پڑھنا جاری رکھیں