سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس،انسداد دہشت گردی ترمیمی بل کا لیا گیا جائزہ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس،انسداد دہشت گردی ترمیمی بل کا لیا گیا جائزہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایوان بالاء کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر محمد جاوید عباسی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں 29 جولائی2020 کو سینیٹ اجلاس میں وزیر پارلیمانی امور کی طرف سے متعارف کرائے گئے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2020اور اقوام متحدہ سیکورٹی کونسل ترمیمی بل2020 کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا۔ چیئرمین کمیٹی سینیٹر محمد جاوید عباسی نے کہا کہ یہ دونوں بل … سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس،انسداد دہشت گردی ترمیمی بل کا لیا گیا جائزہ پڑھنا جاری رکھیں