سانحہ اے پی ایس: زخم مندمل نہ ہوسکے،ٹویٹرپرٹاپ ٹرینڈ
سانحہ اے پی ایس: زخم مندمل نہ ہوسکے،ٹویٹرپرٹاپ ٹرینڈ ،اطلاعات کے مطابق پشاورمیں آرمی پبلک سکول میں ہونے والے سانحے کو سات سال ہوگئے ہیں لیکن ابھی تک اسے کے زخم مندمل نہ ہوسکے
ذرائع کے مطابق پوری قوم اس دن اپنے نونہالوں کی دردناک شہادتوں کو یاد کرکے بہت زیادہ غمگین ہوجاتے ہیں ، اس دن دہشت گردوں نے سکول میں داخل ہوکر144 طالبعلموں کوان کی معلمات کے ساتھ شہید کردیا گیا تھا اس دن کی مناسبت سے آج ٹویٹرپرایک ٹرینڈ بن گیا ہے ، اس ٹرینڈ کا مقصد پاکستانیوں میں یہ شعور پیدا کرنا ہے کہ دشمن سے کس طرح بچنا ہے اورکس طرح سانحات اورحادثات کے باوجود آگے بڑھنا ہے
اس حوالے سے مختلف ٹرینڈ چل رہے ہیں پہلا جوٹرینڈ ٹاپ پے ہے وہ ہے
#BlackDay
ٹویٹر پر سانحہ اے پی ایس کے حوالہ سے کئی ٹرینڈ ہو رہے ہیں صارفین سانحہ اے پی ایس کے شہدا کو خراج تحسین دے رہے ہیں
"#APSPeshawar” ٹاپ ٹرینڈ میں ہے.اس کے بعد جوٹرینڈ اختیارکیا گیا ہے وہ کچھ اس طرح ہے #APSMartyrsDay .اور ایسے ہی #PeshawarAttack کے نام سے بھی ٹرینڈ چل رہا ہے
یاد رہےکہ اس دن 16 دسمبر کو پشاور میں آرمی پبلک سکول میں دہشت گردوں نے گھس کر144 سے زائد قیمتی جانوں کوشہید کردیا تھا جس کی یاد میں آج بھی لوگ اس دن کو یاد کرکے اس زخم کی سنگینی پرآنسو بہاتے ہیں
16دسمبر وطن عزیز کی تاریخ میں غم واندوہ لیکر آتاہے،سانحہ مشرقی پاکستان ہو یا اے پی ایس سکول کے بچوں کا صدمہ جانکاہ بحیثیت قوم جسد قومی کو ہلا کررکھ دیتا ہےاور تقاضہ کرتا ہے کہ ہم اپنےدُشمن کو پہچانے،اُس کا تدارک کریں۔ وہ ہندتوا ہے یااُنکے معنوی پیروکار@PTIofficial @ImranKhanPTI
— Senator Ejaz Chaudhary (@EjazChaudhary) December 15, 2021
#RememberingAPSMartyrs
"Small coffins are the heaviest"
اے پی ایس جس دن دہشتگردوں نے پشاور کے معصوم جانوں کو دہشتگردی کی نشانہ بنایا وہ بچے اسکول گئے مگر پھر واپس نہ آ سکے
بچوں آپ لوگ آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہو
We never forget you. pic.twitter.com/LzM3f6buwI— M.Madni (@M1Pak) December 15, 2021
دوسری طرف اس المناک سانحے کی آج ساتویں برسی منائی جائے گی پشاور میں تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا جس کے باعث سکیورٹی کے بھی انتظامات کرلئے گئے ہیں شہدا کی درجہ بلندی کے لئے فاتحہ خوانی اور قرآن خوانی بھی کی جائے گی۔ شہدا کے قبروں پر پھولوں کی چادریں چڑھائی جائیں گی
پیپلز پارٹی کےشریک چیئرمین آصف علی زرداری نے سانحہ اے پی ایس کے شہدا کی یوم شہادت پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ جب تک منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کو کٹہرے میں لاکر سزا نہیں دی جاتی ریاست شہیدوں کی مقروض رہے گی۔نیشنل ایکشن پلان میں ملک کو دہشتگردوں سے پاک کرنے کا عہد کیا گیا تھا،افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے جانیں دے کر ملک میں امن بحال کیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا سانحہ اے پی ایس کی برسی پر متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا ہے،ان کا کہنا تھا کہ اس قومی سانحے پر قوم کے دل آج بھی زخمی ہیں اپنے معصوم بچوں کے غم میں ذہنی توازن کھو بیٹھنے والی ماوں کو ہم بھلا نہیں سکتے سانحہ اے پی ایس کے معصوم بچوں کا پاک خون دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے عزم کا بین ثبوت ہے یہ دن پوری دنیا کے لئے پیغام ہے کہ پاکستان کا بچہ بچہ دہشت گردی کے خلاف ہے رنگ ونسل، مذہب وعقیدہ اور کسی علاقے کی تفریق کے بغیر پاکستانی قوم نے دہشت گردی کے خلاف لہو دیا ہے سانحہ اے پی ایس نے دہشت گردی کے خلاف پوری قوم کو ایک بیانیہ دیا معصوم بچوں کے پاک لہو نے ہی پاکستان سے دہشت گردی کے خاتمے میں فیصلہ کن کردار ادا کیا مسلح افواج، پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں سمیت پوری قوم کو دہشت گردی کے خلاف عظیم قربانیوں پر سلام پیش کرتے ہیں ہر شہید ہمارا ہیرو اور اس کے اہلخانہ پاکستان کے حقیقی وارث ہیں اللہ تعالی شہداءکے درجات کو بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل دے
محکمہ جنگلات میں سانحہ اے پی ایس کے حوالے سے خصوصی تعزیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ تعزیتی سیشن کا انعقاد وزیر جنگلات سبطین خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کے دوران اجلاس روک کر کیا گیا۔ خصوصی سیشن میں سانحہ اے پی ایس کے شہداء کے درجات کی بلندی اور ان کے والدین کے صبر کیلئے خصوصی دعا کروائی گئی۔
اس موقع پر وزیر جنگلات نے پاکستان کی حفاظت اور ملک دشمنوں سے نجات کیلئے دعا کروائی۔ تعزیتی سیشن میں سانحہ اے پی ایس شہداء کو خراج عقیدت بھی پیش کیا گیا جبکہ ملکی استحکام اور امن و امان کے قیام کی دعا بھی کی گئی۔ اس موقع پر اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر جنگلات نے کہا کہ سانحہ اے پی ایس دشمن کے ناپاک عزائم کو بے نقاب کرتا ہے کہ وہ معصوم بچوں کو بھی اپنے مفادات اور مقصد کے حصول کی بھینٹ چڑھانے سے گریزاں نہیں رہتا۔ سبطین خان نے کہا کہ ہمارے اور شہید بچوں کے والدین کے حوصلے آج بھی بلند ہیں۔
واضح رہے کہ رواں ماہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے سانحۂ پشاور آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) ازخود نوٹس سماعت کے لیے مقرر کیا تھا-
مبارک ہو، راہیں جدا ہو گئیں مگر کس کی؟ شیخ رشید بول پڑے
ن لیگ دیکھتی رہ گئی، یوسف رضا گیلانی کو بڑا عہدہ مل گیا
گیلانی کے ایک ہی چھکے نے ن لیگ کی چیخیں نکلوا دیں
بلاول میرا بھائی کہنے کے باوجود مریم بلاول سے ناراض ہو گئیں،وجہ کیا؟
مفاہمت یا یوٹرن، شہباز شریف کو عدالت کے بعد حکومت نے بھی ریلیف دے دیا
جج صاحب،ہم نے قوم کی خدمت کی شہباز شریف ،عدالت نے پھر کیا پوچھ لیا؟
نون لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کے خلاف ایک بار پھر گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی جانب سے شہدا کے والدین کی درخواست سال 2018 میں کمیشن قائم کیا گیا تھا، کمیشن کی سربراہی پشاور ہائیکورٹ کے جج جسٹس محمد ابراہیم خان کررہے تھے۔
16 دسمبر 2014 کو پشاور آرمی پبلک اسکول میں دہشت گردوں نے خون کی ہولی کھیلی تھی، دہشت گردوں نے سکول پر حملہ کیا اورعلم کے پروانوں کے بے گناہ لہو سے وحشت و بربریت کی نئی تاریخ رقم کی تھی۔
شاہ محمود قریشی سانحہ اے پی ایس کی ذمہ دار ٹی ٹی پی قیادت سے قطر میں ملتے رہے، شرجیل میمن
سانحہ اے پی ایس،سپریم کورٹ کا انکوائری کمیشن رپورٹ بارے بڑا حکم
سانحہ اے پی ایس، آرمی چیف میدان میں آ گئے، قوم کو اہم پیغام دے دیا
سانحہ اے پی ایس، وزیراعلیٰ پنجاب نے دیا اہم ترین پیغام
سانحہ آرمی پبلک سکول: 3 ہزار صفحات پر مشتمل انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ کے سپرد
حکومت جواب دے ،پشاوردھماکے میں کون ملوث ہے،سراج الحق
آرمی پبلک اسکول میں ہونے والے دردناک سانحے اور دہشت گردی کے سفاک حملے میں 147 افراد شہید ہوگئے تھے، جن میں زیادہ تعداد معصوم بچوں کی تھی۔پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر طالبان کے حملے کے بعد پاکستان میں سزائے موت کے قیدیوں کی سزا پر عمل درآمد پر سات سال سے عائد غیراعلانیہ پابندی ختم کر دی گئی تھی، جس کے بعد آرمی پبلک اسکول حملے میں ملوث کچھ مجرمان کی سزائے موت پر عملدرآمد کیا جاچکا ہے
شہباز شریف مشکل میں، پیش ہوں ورنہ گرفتار کریں گے، نیب کے بعد ایک اور ادارے نے طلب کر لیا
ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب
ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ
اک زرداری سب پر بھاری،آج واقعی ایک بار پھر ثابت ہو گیا
اے پی ایس پشاورپرحملے میں ملوث 4 دہشتگردوں کو2 دسمبر2015 کوتختہ دارپرلٹکایا گیا،آرمی پبلک اسکول پشاورحملے کے چاروں دہشت گردوں کو کوہاٹ جیل میں پھانسی دی گئی،دہشت گردوں میں عبدالسلام، حضرت علی،مجیب الرحمان اورسبیل عرف یحییٰ شامل تھے،اے پی ایس حملے میں ملوث چاروں دہشت گردوں کوملٹری کورٹ نے سزائے موت سنائی تھی،دہشت گردتاج محمد مسلح افواج پرحملوں اورخودکش بمباروں کوپناہ دینےمیں ملوث تھا،دہشت گردتاج محمد کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سرگرم رکن تھا،دہشت گرد تاج محمد آرمی پبلک اسکول پشاور پرحملے میں استعمال ہوا
خٹک صاحب مجھے پتہ نہیں تھا کہ آپ یہ …………….کام بھی کرتے ہیں، خواجہ آصف
ہمیں قانون نہ سکھایا جائے،صبر کریں، اب تماشا نہیں چلے گا،پرویز خٹک کا اسمبلی میں دبنگ اعلان
علی امین گنڈا پور کا مولانا کو الیکشن لڑنے کا چیلنج اسمبلی میں کس نے قبول کیا؟
حلف پاکستان کا اور نوکری کسی اور کی، ایسے نہیں چلے گا،مراد سعید
سانحہ اے پی ایس، سپریم کورٹ میں نواز شریف کو بلانے کا مشورہ دیا جائے،وزیراعظم کو بریفنگ
https://baaghitv.com/sanhia-aps-quranio-ko-hamesha-yaad-rakha0jaye-ga-speaker/