سانحہ بلدیہ فیکٹری ،مجرموں نے سندھ ہائی کورٹ میں سزا چیلنج کردی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مجرموں نے سندھ ہائی کورٹ میں سزا چیلنج کردی زبیر چریا ، رحمان بھولا ، علی محمد ، فضل محمد ، شاہ رخ اور ارشد محمد نے سزا کو چیلنج کردیا ،تین فیکٹری ملازمین کی جانب سےشوکت حیات اور فاروق حیات ایڈووکیٹ نے اپیل دائر کی ،مجرم رحمان بھولا اور زبیر چریا کی جانب سے ایڈووکیٹ عامر منسوب نے اپیل دائر کی،درخواست میں کہا گیا کہ دہشت گردی عدالت کےفیصلے میں حقائق کو نظر انداز کیا گیا، واضح رہے کہ 22 ستمبر کو اے ٹی سی کراچی نے سانحہ … سانحہ بلدیہ فیکٹری ،مجرموں نے سندھ ہائی کورٹ میں سزا چیلنج کردی پڑھنا جاری رکھیں