سانحہ سیالکوٹ، وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ
سیالکوٹ واقعے پر وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعے پر پارلیمان میں بحث کرانے کا فیصلہ کرلیا وزیراعظم کی ہدایت پر قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس طلب کرلئے گئے ہیں چیئرمین سینیٹ سے مشیرپارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے مشاورت کی 20 دسمبرکو سینیٹ اور 22دسمبر کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے مشیرپارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت ہے ایوانوں میں سانحہ سیالکوٹ پربحث کرائی جائے، دوسری جانب سانحہ سیالکوٹ کی تفتیش تاحال جاری ہے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار ملزمان سے تفتیش کی جا رہی ہے، ترجمان پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیجز کے فرانزک ٹیسٹ کے لئے ڈی وی آرز واقعے کے تیسرے روز ہی فرانزک لیب میں بھجوا دیے گئے تھے۔سیالکوٹ پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈی وی آرز میں 160 سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج موجود ہے، پولیس نے واقع میں ملوث مزید اٹھارہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے قبل ازیں قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے وفد نے سیالکوٹ سانحہ میں ہلاک ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی جان بچانے … سانحہ سیالکوٹ، وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں