محبت کی شادی پر یقین نہیں رکھتی،ایسی محبتیں دشمنیوں اورنفرتوں میں‌تبدیل ہوجاتی ہیں‌،والدین کی رضا میں اللہ کی رضا ہے ، سارہ خان

اسلام آباد:محبت کی شادی پر یقین نہیں رکھتی،ایسی محبتیں دشمنیوں اورنفرتوں میں‌تبدیل ہوجاتی ہیں‌،والدین کی رضا میں اللہ کی رضا ہے ، اطلاعات کےمطابق اداکارہ سارہ خان نے کہا کہ وہ محبت کی شادی پر یقین نہیں رکھتیں۔ وہ محبت کی شادی کرنے کے بجائے اپنے والدین کی پسند کو زیادہ ترجیح دیں گی ۔ ذرائع کےمطابق سارہ خان نے ایک اداکارہ سارہ خان نے کہا کہ میں نے دنیا میں ایسی محبتوں کی شادیوں کوناکام ہوتے دیکھا ہے،پہلے محبت ہوتی ہے پھر،نفرت ہوتی ہے اوربالآخرایسی شادیاں دشمنی کی بھینٹ چڑھ جاتی ہیں ، سارہ خان نے کہا کہ وہ … محبت کی شادی پر یقین نہیں رکھتی،ایسی محبتیں دشمنیوں اورنفرتوں میں‌تبدیل ہوجاتی ہیں‌،والدین کی رضا میں اللہ کی رضا ہے ، سارہ خان پڑھنا جاری رکھیں