fbpx

سڑک کنارے لڑکی کی برہنہ لاش،کار سواروں کی درندگی،چھ ملزم گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، انجلی نامی لڑکی کی برہنہ لاش برآمد ہوئی جس کے بعد تحقیقات کا آغاز کیا گیا تو پتہ چلا کہ لڑکی کی ٹریفک حادثے میں موت ہوئی ہے اور لڑکی کی کار سے ٹکر ہوئی، کار سوار لڑکی کو 12 کلو میٹر تک گھسیٹتا ہوا لے کر گیا، لڑکی چیختی چلاتی رہی لیکن کار سوار نے گاڑی نہ روکی، لڑکی کے اس دوران کپڑے پھٹ گئے، برہنہ ہو گئی اور راستے میں ہی اسکی موت ہو گئی ،کار میں سوار افراد کو ذرا بھی ترس نہ آیا

واقعہ دہلی کا ہے،پولیس نے واقعہ کے بعد کاروائی کرتے ہوئے چھ ملزمان کو گرفتار کیا ہے، دہلی کے کنجھاولا پولیس نے چھٹے ملزم کو گرفتار کیا جس کی شناخت آشوتوش کے نام سے ہوئی، یہ اس کار کا مالک ہے جس کی وجہ سے انجلی سنگھ کی موت ہوئی، ملزم نے اپنی گاڑی امت کو دی تھی

انجلی سنگھ کی کنجھاولا کے علاقے سے سڑک پر برہنہ لاش برآمد ہوئی تھی جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا اسکی اسکوٹی بھی پولیس نے برآمد کر لی تھی،کار نے اسکوٹی کو ٹکر ماری تھی اور انجلی کو ساتھ ہی گھسیٹے ہوئے لے گئی، انجلی کو کار سوار 12 کلو میٹر تک گھسیٹتے ہوئے لے کر گیا، پولیس نے واقعہ پر کاروائی میں پانچ ملزمان کو پہلے گرفتار کر ررکھا ہے، پولیس نے کار بھی قبضے میں لے لی ہیں، اب پولیس نے جس چھٹے ملزم کو گرفتار کیا وہ اسوقت گاڑی میں موجود نہیں تھا تا ہم کار اسکی تھی،پ ولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی امت چلا رہا تھا، اسکے پاس ڈرائیونگ لائسنس بھی نہیں ہے،

غیر ملکی خاتون کے سامنے 21 سالہ نوجوان نے پینٹ اتاری اور……خاتون نے کیا قدم اٹھایا؟

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

خاتون کی لاش کے کئے 56 ٹکڑے، ٕگوشت بھی کھایا ، ملزمان کا تہلکہ خیز انکشاف

گرل فرینڈ کی لاش کے 35 ٹکڑے کرنیوالے ملزم نے کیا عدالت میں جرم کا اعتراف

شردھا کو قتل کرنیوالا پولیس آفتاب پولیس کی تحویل میں ہے، گزشتہ روز اس پر تلواروں سے حملے کی بھی کوشش کی گئی

جب حادثہ پیش آیا تو اس وقت انجلی سنگھ کے ساتھ اسکی دوست ندھی بھی موجود تھی، ندھی نے حادثہ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ واعہ رات 2 بجے کے قریب پیش آیا، انجلی سنگھ کی بوائے فرینڈ سے لڑائی ہوئی تھی،اسکوٹی وہی چلا رہی تھی، اس نے نشہ بھی کیا ہوا تھا تا ہم واقعہ میں غلطی کار والوں کی ہے جنہوں نے کار کو نہیں روکا ، انجلی مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ کہہ کہہ کر چیختی چلاتی رہی تاہم گاڑی والوں نے گاڑی نہیں روکی، کار کے کالے شیشے تھے

پولیس حکام کے مطابق انجلی اپنے خاندان کی کفیل تھی، وہی کما رہی تھی گھر میں اور کوئی کمانے والا نہیں تھا، وہ ایک ایونٹ منیجمنٹ کمپنی میں کام کر رہی تھی،لڑکی اپنی والدہ، 4 بہنوں او 2 چھوٹے بھائیوں کے ساتھ رہ رہی تھی، اسکے والد کی پہلے ہی موت ہو چکی تھی،

انجلی سنگھ کی میڈیکل رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسے طویل راستے تک گھسیٹے جانے کی وجہ سے اسکے دماغ کو شدید نقصان پہنچا، اسکے سینے کی ہڈیاں ، پسلیاں ٹوٹ گئیں، اسکے دماغ کا بہت سا حصہ راستے میں کہیں غائب ہو گیا تھا،اسکا سر پھٹہ ہوا تھا، اسکا جسم بھی کئی مقامات سے پھٹ چکا تھا،میڈیکل رپورٹ میں انجلی سے زیادتی کی تصدیق نہیں ہوئی،

لاہور میں حوا کی دو اور بیٹیاں لٹ گئیں،اغوا کے بعد جنسی زیادتی

شوہر نے بھائی اور بھانجے کے ساتھ ملکر بیوی کے ساتھ ایسا کام کیا کہ سب گرفتار ہو گئے

لڑکیوں سے بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات کی پنجاب اسمبلی میں بھی گونج

لاہور میں خواتین سے زیادتی کے بڑھتے واقعات،ملزمہ کیا کرتی؟ تہلکہ خیز انکشاف

نو سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سگا پھوپھا گرفتار

خواتین کو دست درازی سے بچانے کیلئے سی سی پی او لاہور میدان میں آ گئے

خواتین کی تصاویر اور ویڈیوز بنانے والے اوباش ملزمان گرفتار

یہ ہے پنجاب،ایک روز میں ایک شہر میں جنسی زیادتی کے چھ کیسزسامنے آ گئے