سردیوں کے لیے خاص پائن ایپل ڈرنک

0
25

سردیوں کے لیے خاص پائن ایپل ڈرنک
اجزاء:
دودھ ایک پاو
پائن ایپل جوس ایک کپ
شہد چار کھانے کے چمچ
کیلے دو عدد
دیسی انڈا ایک عدد
پسی دار چینی ایک چٹکی
ترکیب:
گرائینڈر میں دو عدد میش کیے ہوئے کیلے پاو دودھ چار چمچ شہد ایل کپ۔پائن ایپل جوس ایک چٹکی دار چینی اور ایک عدد دیسی انڈا شامل کر کے اچھی طرح گرائینڈ کر لیں اب ایک سرونگ گلاس میں نکا ل کر پی لیں یا سرو کریں

Leave a reply