سرد موسم ،لداخ میں بھارتی فوج مشکل میں،بھارتی فوجی حکام نے چین کے آگے ہاتھ جوڑ دیئے

سرد موسم ،لداخ میں بھارتی فوج مشکل میں،بھارتی فوجی حکام نے چین کے آگے ہاتھ جوڑ دیئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین اور بھارت کے مابین کشیدگی کو کم کرنے کے لئے ایک بار پھر مذاکرات ہوئے ہیں غیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق یہ مذاکرات بھارتی علاقے چوشول میں ہوئے تاہم اس حوالے سے فوری طور پر مزید کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔یہ بات چیت اس وقت سامنے آئی ہے جب خطہ میں سخت سردی کی لہر کا آغاز ہونے والا ہے اور اس موقع پر دونوں ممالک کے ہزاروں فوجی توپ خانے، ٹینکوں اور لڑاکا طیارے اس خطے میں موجود ہیں۔ لداخ میں جاری کشیدگی کی وجہ سے بھارتی فوج کی بڑی تعداد وہاں موجود ہے، سرد موسم کی آمد کی وجہ سے بھارتی فوج کو مشکلات کا سامنا ہے اس لئے بھارتی فوج اور بھارتی حکام چاہتے ہیں کہ سردیوں میں علاقے میں امن رہے اور چین کسی قسم کی کوئی کاروائی نہ کرے اسی وجہ سے انڈیا بار بار مذاکرات میں چین کے آگے ہاتھ جوڑ کر امن کی منتیں کرتا ہے بھارت اور چین کی افواج، سفارتی اور سیاسی عہدیداروں کے درمیان متعدد مذاکرات کے ادوار … سرد موسم ،لداخ میں بھارتی فوج مشکل میں،بھارتی فوجی حکام نے چین کے آگے ہاتھ جوڑ دیئے پڑھنا جاری رکھیں