سرینا عیسیٰ عدالت میں آبدیدہ،کل آپ کی بیویاں بھی یہاں کھڑی ہوسکتی ہیں،قاضی فائز عیسیٰ

سرینا عیسیٰ عدالت میں آبدیدہ،کل آپ کی بیویاں بھی یہاں کھڑی ہوسکتی ہیں،قاضی فائز عیسیٰ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی نظر ثانی کیس کی سماعت ہوئی سرینا عیسیٰ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر رپورٹ پڑھے بغیر ہی واپس کر دی گئی، توقع ہے عدالت بھی رپورٹ دیکھے بغیر ہی واپس کرے گی، ٹیکس کمشنر ذوالفقار احمد نے مجھے شنوائی کا موقع نہیں دیا، عدالت کا مجھے ایف بی آر میں پیش ہونے کا حکم غلط تھا، عدالتی حکم پر ایف بی آر پیش ہوئی اپنی مرضی سے … سرینا عیسیٰ عدالت میں آبدیدہ،کل آپ کی بیویاں بھی یہاں کھڑی ہوسکتی ہیں،قاضی فائز عیسیٰ پڑھنا جاری رکھیں