سرگودہا نواحی گاؤں چک نمبر 34 جنوبی میں کورونا وائرس کا مریض پازیٹیو نکل آیا

0
24

سرگودہا(عمیر ضیاء) نواحی گاؤں چک نمبر 34 جنوبی کا رہائشی جس کا نام محمد خان ہے اور عمر 32 سال ہے میں کرونا وائرس کی تشحیص ہوئی ہے طبیعت خراب ہونے پر اسے ہیلتھ یونٹ انور آباد لایا گیا جہاں سے اسے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر سرگودہا منتقل کر دیا گیا جہاں پر ٹیسٹ کروانے پر کرونا پازیٹیو کا انکشاف ہوا اس مریض کو ڈی ایچ کیو سرگودہا کے قرنطینہ وارڈ میں شفٹ کر دیا گیا ہے جبکہ علاقے میں شدید خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی ہے جبکہ مزید تفصیلات اکٹھی کی جا رہی ہیں کہ یہ اس شخص میں یہ وائرس کہاں سے منتقل ہوا اور اس کی وجہ کیا بنی

Tagsbaaghi

Leave a reply