ساہیو ال/ سرگودہا؛ نواحی گاؤں میں قتل کی لرزہ خیز واردات

0
29

سرگودھا(نمائندہ باغی ٹی وی) سرگودھا کے نواحی علاقے ساہیوال میں گزشتہ شب
نامعلوم ملزمان نے نوجوان کو تیز دھار آلہ کے وار سے قتل کردیا تفصیلات کے مطابق
30 سالہ رکشہ ڈرائیور امتیاز 4 بچوں کا باپ تھا
مقتول رات بھر گھر سے غائب رہا اور علی الصبح اس کی نعش قریبی ڈیرہ کے پاس سے ملی خاندانی ذرائع کا کہنا ہے مقتول شریف النفس نوجوان تھا اور کسی سے کوئی دشمنی نہ تھی
پولیس تھانہ ساہوال نے نعش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا

Leave a reply