ساڑھے تین سال میں خواتین سے 14ہزار 456 زیادتی کے کیسز رپورٹ

0
39

ساڑھے تین سال میں خواتین سے 14ہزار 456 زیادتی کے کیسز رپورٹ ہونے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروائی گئی ہے

قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی، قرار داد کے متن میں کہا گیا کہ ساڑھے تین سال کے دوران خواتین سے زیادتی کے 14ہزار 456کیس رپورٹ ہونا تشویشناک ہے قانون سازی کے باوجود خواتین سے زیادتی کے واقعات باعث حیرت ہیں پنجاب خواتین سے زیادتی میں پہلے نمبر پررہا ہے پنجاب ریپ 1584 کیسز،سندھ 153،کے پی کے 92،بلوچستان 4،اسلام آباد 31 کیسز رپورٹ ہوئے رواں عرصے کے دوران پنجاب میں گینگ ریپ کے 64اور سندھ میں 46کیسز رپورٹ ہوئے قرارداد کے ذریعے مطالبہ کیا گیا کہ خواتین کے ساتھ زیادتی کے بڑھتے واقعات کی روم تھام کےلئے فوری لائحہ عمل میں بنایا جائے .

لاہور بچوں کے لئے غیر محفوظ شہر بن گیا، سال 2021 میں لاہور میں جنسی زیادتی کے 745 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں ,لاہور میں کمسن بچوں سے زیادتی کے 118 واقعات ہوئے، 217 مقدمات میں والدین نے صلح کر لی، اجتماعی زیادتی کے 26 واقعات ہوئے، زیادتی کا شکار ہر چھ بچوں میں سے پانچ کمسن لڑکے تھے ،18 بچیاں بھی زیادتی کا شکار ہوئیں،پولیس ریکارڈ کے مطابق ڈی این اے کے 575 نمونے فرانزک کے لیے بھجوائے گئے جن میں صرف 30 کا نتیجہ مل سکا جب کہ 545 نمونے فرانزک سائنس ایجنسی میں تاحال التوا کا شکار ہیں

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

ویڈیو کس نے وائرل کی تھی؟ عدالت کے استفسار پر سرکاری وکیل نے کیا دیا جواب

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کو عدالت نے کہاں بھجوا دیا؟

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،عدالت نے لڑکے اور لڑکی کو کیا طلب

خواتین کو ویڈیو بنا کر ہراساں کرنے کا کیس، درخواست ضمانت پر آیا فیصلہ

شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

بیوی پر تشدد کرنے ، بال کاٹنے والا سفاک ملزم گرفتار

Leave a reply