ساری دنیا ایک ساتھ ایک وقت میں اپنے خدا سے معافی مانگے حمائمہ ملک

پاکستان سمیت دنیا بھر میں بڑھتے کورونا وائرس کے خوف سے معروف شخصیات عوام کو گھروں میں رہنے سماجی دوری اختیار کرنے اور صاف ستھرائی رکھنے کے پیغامات دے رہی ہیں پاکستان کی نامور اداکارہ حمائمہ ملک نے بھی اپنے مداحوں کو اللہ سے گناہوں کی معافی پیغام دے دیا باغی ٹی وی :پاکستان سمیت دنیا بھر میں بڑھتے کورونا وائرس کے خوف سے معروف شخصیات عوام کو گھروں میں رہنے سماجی دوری اختیار کرنے اور صاف ستھرائی رکھنے کے پیغامات دے رہی ہیں پاکستان کی نامور اداکارہ حمائمہ ملک نے بھی اپنے مداحوں کو اللہ سے گناہوں کی معافی … ساری دنیا ایک ساتھ ایک وقت میں اپنے خدا سے معافی مانگے حمائمہ ملک پڑھنا جاری رکھیں