سرکاری ہسپتال میں جان، پرائیویٹ میں مال نہیں بچتا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حکومت کو بڑا حکم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں کورونا مریضوں کا پلازمہ فروخت کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں سیکریٹری صحت پنجاب نے مریضوں کی جانب سے پلازمہ فروخت کرنے کا اعتراف کر لیا۔ چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہا آج کل سوشل میڈیا پر دو جملے بہت مقبول ہیں، سرکاری ہسپتال میں جان، پرائیویٹ ہسپتال میں مال نہیں بچتا، سرکاری افسر بیان حلفی کیساتھ جواب جمع کرائے گا، سرکاری افسر کا جھوٹ ثابت ہو تو فوری سزا ملے گی۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قاسم خان نے کہا ایک کمرے کا رات کا کرایہ 60 … سرکاری ہسپتال میں جان، پرائیویٹ میں مال نہیں بچتا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حکومت کو بڑا حکم پڑھنا جاری رکھیں