سرکاری ملازمین کا احتجاج جاری، شیخ رشید نے کیا بڑا اعلان

سرکاری ملازمین کا احتجاج جاری، شیخ رشید نے کیا بڑا اعلان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملازمین بنیادی تنخواہ میں چالیس فیصد اضافہ چاہتے ہیں، مظاہرین سے رابطے میں ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ رات گئے مذاکرات کامیاب ہوگئے تھے، ملازمین کی تنخواہوں میں 40 فیصد اضافہ کیا گیا، ملازمین کہتے ہیں بیسک تنخواہ میں 40 فیصد اضافہ کیا جائے، صوبوں کے نہیں، صرف مرکز کے ملازمین سے بات کریں گے۔ہم  نے ملازمین کے ساتھ صحیح طرح ڈیل کی ہے، اسلام آباد:سرکاری ملازمین … سرکاری ملازمین کا احتجاج جاری، شیخ رشید نے کیا بڑا اعلان پڑھنا جاری رکھیں