سرکاری زمین پر قبضے روکنے کی درخواست پر عدالت نے کیا حکم دیا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے علاقے پنجگراں میں سرکاری زمین پر قبضے روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی وکیل نے کہا کہ عدالت چیئرمین سی ڈی اے کو سرکاری زمین پر قبضہ ختم کرانے کا حکم دے،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ جن بااثر افراد پر قبضے کا الزام لگارہے ہیں انہیں درخواست میں فریق نہیں بنایا، عدالت نے درخواست گزار کو درخواست میں مبینہ قابضین کو فریق بنانے کا حکم دے دیا،کیس کی سماعت اسلام آبا دہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی عدالت نے درخواست کی مزید سماعت ملتوی … سرکاری زمین پر قبضے روکنے کی درخواست پر عدالت نے کیا حکم دیا؟ پڑھنا جاری رکھیں