سرکاری زمینوں پر50،50منزلہ عمارتیں بن گئیں،سب قبضے ختم کروائیں، چیف جسٹس

سرکاری زمینوں پر50،50منزلہ عمارتین بن گئیں،سب قبضے ختم کروائیں، چیف جسٹس باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سندھ زمینوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو قاضی شاہد پرویز سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پیش ہوئے،سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو قاضی شاہد پرویز رپورٹ عدالت میں جمع کرادی،عدالت نے بھر کی سرکاری زمینوں سے قبضہ ختم کرانے کی ہدایت کردی،عدالت نے سندھ بھر کی گرین بیلٹ بحال کرانے کا حکم دےدیا،عدالت نے کھیل کے میدانوں،پارکس سے تجاوزات ختم کرانے کا حکم دے دیا عدالت نے حکم … سرکاری زمینوں پر50،50منزلہ عمارتیں بن گئیں،سب قبضے ختم کروائیں، چیف جسٹس پڑھنا جاری رکھیں