ساتھی وکیلوں کے اغوا پر احتجاج ، وکلا نے مال روڈ بند کردیا

ساتھی وکیلوں کے اغوا پر احتجاج ، وکلا نے مال روڈ بند کردیا باغی ٹی وی : لاہور میں مال روڈ پر اس وقت وکلاء تنظیموں نے احتجاج کر رہی ہیں ان کے احتجاج کرنے کا سبب ہے وہ گزشتہ روز دو وکیل اغوا کیے گئے تھے اور اسی طرح ایک خاتون وکیل کی وہ بھی اغوا ہوئی تھی جو باتیں اہم ہیں اس حوالے سے وہ وکلا پروڈکشن کے حوالے سے احتجاج کر رہے ہیں اور مال روڈ کوبلاک کیا ہوا ہے اس موقع پر پنجاب بار کونسل کا وکلا کی ناقص سکیورٹی اقدامات پر شدید رد عمل کا … ساتھی وکیلوں کے اغوا پر احتجاج ، وکلا نے مال روڈ بند کردیا پڑھنا جاری رکھیں