fbpx

بریکنگ،سعودی عرب میں پی آئی اے طیارے کو ڈیڑھ گھنٹے تک لینڈ نہیں کرنے دیا گیا

بریکنگ،سعودی عرب میں پی آئی اے طیارے کو ڈیڑھ گھنٹے تک لینڈ نہیں کرنے دیا گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کے طیارے کی ریاض ایئرپورٹ پرلینڈنگ میں تاخیر سامنے آئی ہے

پی آئی اے کا طیارہ سعودی عرب کی فضائی حدود میں ایک گھنٹہ 26منٹ تک چکرلگاتا رہا ،پی آئی اےکےطیارےکوریاض ایئرپورٹ پرلینڈنگ کی اجازت نہیں دی گئی تھی

پروازپی کے 9753کوریاض ایئرپورٹ کی ایئر فیلڈ بندہونے کی وجہ سےل ینڈنگ کی اجازت نہیں ملی تھی

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کا طیارہ اسلام آباد سےخالی ریاض کیلئےروانہ ہوا تھا، ڈیڑھ گھنٹے بعد کلیئرنس ملنے کے بعد طیارے کی ریاض ایئرپورٹ پر لینڈنگ ممکن ہوئی،

اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

اگلی سپر پاور چین ہو گا، سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے اہم انکشافات

سول ایوی ایشن اتھارٹی ،طیارہ حادثات میں مرنیوالوں کا قاتل کون؟ ہم نہیں چھوڑیں گے، مبشر لقمان کا دبنگ اعلان

وہ قوم جو ہر سال 200 ارب جلا ڈالتی ہے، سنیے سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان کی زبانی

جہازکریش، حقائق مت چھپاؤ ، جواب دو، مبشر لقمان کا پالپا کو کھلا چیلنج

کاش. پی آئی اے والے یہ کام کر لیتے تو PK8303 کا حادثہ نہ ہوتا، سنیے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشافات

ماشاء اللہ، پی آئی اے کے پائلٹ ماضی میں کیا کیا گل کھلاتے رہے ؟سنئے مبشر لقمان کی زبانی

سول ایوی ایشن نے گونگلوؤں سے مٹی جھاڑ دی،پائلٹ کوذمہ دار ٹھہرانے کا لیٹر کیوں جاری کیا گیا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی

طیارہ حادثہ،ابتدائی رپورٹ اسمبلی میں پیش، تحقیقاتی کمیٹی میں توسیع کا فیصلہ،پائلٹس کی ڈگریاں بھی ہوں گی چیک

طیارہ حادثہ، تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل

لاشوں کی شناخت ،طیارہ حادثہ میں مرنیوالے کے لواحقین پھٹ پڑے،بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی طیارہ حادثہ،طیارہ ساز کمپنی ایئر بس نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی

 

پی آئی اے کی فضائی میزبان کے کینیڈا میں "غائب”ہونے پر تحقیقات کا آغاز

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.