سعودی عرب نے پیسے واپس مانگے؟ شاہ محمود قریشی نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا

سعودی عرب نے پیسے واپس مانگے؟ شاہ محمود قریشی نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے نہ تو پیسے مانگے ہیں اور نہ ہی تیل بند کیا ہے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالہ سے پاکستان کسی دباو میں آ کر فیصلہ نہیں کریگا،اس سلسلے میں سعودی عرب اور پاکستان میں مکمل یگانگت ہے ۔ سعودی عرب نے پیسے مانگے ہیں اور … سعودی عرب نے پیسے واپس مانگے؟ شاہ محمود قریشی نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا پڑھنا جاری رکھیں