سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان کے کے زیر قیادت موجودہ سعودی حکومت کو حالیہ سعودی تاریخ میں سب سے زیادہ جابرانہ ہونے کا عجیب و غریب مقام حاصل ہے، ہم آئے روز سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے کارناموں کے بارے سنتے رہتے ہیں جو ہر میدان میں فرنٹ فٹ پر کھیلنے کے عادی ہیں اب انہوں نے ایک فیصلہ کیا اور اس پر تیزی سے عمل جاری ہے سعودی عرب اسرائیل کی رضا مندی سے جوہری ہتھیار تیار کرنے جا … سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں