سعودی عرب کے بعد عرب امارات کی اہم شخصیت کی پاکستان آمد متوقع

متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ کل پاکستان کے دورے پر پہنچیں گے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے بھی یو اے ای کے خارجہ ملاقات کریں گے،یو اے ای کے وزیر خارجہ عسکری حکام سے بھی ملاقات کریں گے ،و اے ای کے وزیر خارجہ دفتر خارجہ حکام سے بھی ملاقات کریں گے ،ملاقاتوں میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بات چیت کی جائے گی . سعودی عرب سے انتہائی اہم شخصیت کی پاکستان آمد کا اچانک اعلان قبل ازیں خبر آئی تھی کہ سعودی وزیر خارجہ کل ایک دوزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے، … سعودی عرب کے بعد عرب امارات کی اہم شخصیت کی پاکستان آمد متوقع پڑھنا جاری رکھیں